All sweets are so yummy but manpsnd is so tasty, Jo taste kr ly us ki favorite sweet yhi ho gi
Akhorti sohn halwa Mera favourite ha or taste bht acha ha
شاندار مٹھائیاں، بہت ہی عمدہ معیار۔ ان کا مکس ڈرائی فروٹ حلوہ لاجواب ہے۔ ضرور چکھیں
خاندانی تقریب کے لیے منظر سویٹس سے مٹھائی منگوائی تھی، سب نے بہت تعریف کی۔ ان کی کھویا کیک خاص طور پر بہت پسند آیا۔
منظر سویٹس کی مٹھائیوں کا ذائقہ ہمیشہ بہترین ہوتا ہے۔ میں نے ان کی بادامی بنگالی رس گلہ کی بہت تعریف سنی اور یہ بالکل ویسا ہی تھا جیسا بتایا گیا۔